السلام علیکم
1👈 "اس آباد خرابے میں" کس شاعر کی خودنوشت ہے..؟
علی سردار جعفری
اختر الایمان✅
ساحر لدھیانوی
کلیم عاجز
2👈 طوطا کہانی کس کی مشہور تصنیف ہے..؟
کاظم علی جواں
شیر علی افسوس
حیدر بخش حیدری✅
للو لال جی
3👈 کس ناول میں شعور کی رو کا استعمال کیا گیا ہے..؟
امراؤ جان ادا
فردوس بریں
فائر ایریا
آگ کا دریا✅
4👈 دنیا کا انمول رتن کس کا مایہ ناز افسانہ ہے..؟
پریم چند✅
کرشن چندر
سعادت حسن منٹو
عصمت چغتائی
5👈 قصہ مہر افروز دلبر کس کی تصنیف ہے..؟
عیسوی خان✅
شمس اللہ قادری
روشن علی
ممتاز قادری
6👈 ہجویہ قصیدے کا بانی کون ہے..؟
وجہی
قطب شاہ
غواصی✅
رستمی
7👈 بے نظیر کردار کس مشہور مثنوی کا ہے..؟
دریائے عشق
گلزار نسیم
زہر عشق
سحر البیان✅
8👈 منھ دھونے جو آنکھ ملتی آئی
پر آب وہ چشم حوض پائی
شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے..؟
سحر البیان
گلزار نسیم✅
پھول بن
قطب مشتری
9👈 دیکھا تو وہ گل ہوا ہوا ہے
کچھ اور ہی گل کھلا ہوا ہے..؟
کس مثنوی سے ماخوذ ہے..؟
گلزار نسیم✅
سحر البیان
قطب مشتری
پھول بن
10👈 سخندان فارس کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟
الطاف حسین حالی
شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد✅
امداد امام اثر
انشاءاللہ تعالیٰ
10 سوال پیش
خدمت ہوں گے
وقت مقررہ پر
No comments:
Post a Comment